Eid Ul Adha Mubark

www.maanbaap.com

عید الا ضحی ایک رسم  نہیں ایک سبق ہے والدین کے لئے کہ ہمیشہ اپنی اولاد سے زیادہ محبت اپنے خدا سے کر نے اور  وقت آنے پر اپنی جان ،مال ،اور اولاد تک کی قربانی کی ضرورت پڑے تو بلا جھجھک سب قربان کر دو اور وہ اللہ بہت رحیم و کریم ہے وہ آپ کی عقیدت اور قربانی کے خلوص کو دیکھتے ہوئے آپ کو بہت زیادہ دے گا۔ خلوص کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ آپ کسی لالچ کے بنا سب قربان کرنے کے لئے تیار رہیں۔

Eid Ul Adha Mubarkوالدین کوہدایت کی جاتی ہےکہ

چھوٹےاورناسمجھ بچوں کے  سامنے  چھریاں چاقو استعمال نہ کریں  قربانی کا جانور زبخ  کرتے وقت چھوٹے بچوں کی نظروں سے اوجھل کر لیں۔

http://www.maanbaap.com

والدین کو ہدایت کرتی ہے کے  سمجھدار بچوں کو  قربانی کی ایمیت سمجھائں اور اس کے ساتھ ساتھ  قربانی کے جانور کی آلایشوں کی آبادی سے دور یا  میونسپل کمیٹی   کی بتائی ہوئئ جگہ پر پھینکنے کی تاکید کریں

عید الاضحی مبارک
ہمیں اس بات کی فکر ہے کہ اگر آلائشات کو آبادی کے اندر یا قریب قریب پھینک دیا گیا تو  بڑوں کے ساتھ ساتھ چھوٹے بچوں کے بیمار ہونے کا سخت اندیشہ ہے۔ http://www.maanbaap.com

کا فرض ہے ہے  معاشرے میں بچوں کی بیماریوں کے پھیلنے والے تمام عوامل کی روک تھام میں اپنا کردار ادا کرے۔

www.maanbaap.com

بعض چھوٹے بچے گوشت کھانا پسند نہیں کرتے  مگر بچوں کی صحت کے پیش نظر گوشت کا استعمال  بہت ضروری ہے تو جو بچے  گوشت کھانا پسند نہیں کرتے “ماں باپ” ایسے بچوں کو قیمہ ، کوفتے ۔ چپلی کباب  یا دیگر جو طریقہ بھی مناسب سمجھیں ، استعمال کر کے اپنے بچوں کو گوشت ضرور کھلائیں۔



http://www.maanbaap.com رجسٹرہونےہےلئے یہاں کلک کریں اور حصہ ہو جائیں ایک ایسے پلیٹ فارم کا جو پاکستاں میں بہترین  پیرینٹگ کے لئے معلومات اور خدمات فراہم کرنے کے لئے مصروف عمل ہے
Share With Your Friends
Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on telegram

Related Articles